
گزشتہ شب پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے ایک اہم میچ میں شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کے بلے باز کیرون پولارڈ کے ایک زور دار شاٹ کو کیچ کرنے کی کوشش کی تاہم وہ کیچ نہ تھام سکے اور ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔
ایک مصدقہ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں،...
Read Full on
NaweyKhabar.com/لاہور : پشاور زلمی کو پی ایس ایل کے فائنل سے پہلے بہت بڑا دھچکا۔
No comments:
Post a Comment